Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میلکم ایکس قتل کیس، دو مسلمان 56 سال بعد بے گناہ ثابت

میلکم ایکس قتل کیس، دو مسلمان 56 سال بعد بے گناہ ثابت
November 19, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں کارکن انسانی حقوق میلکم ایکس قتل کیس میں دو مسلمان 56 سال بعد بے گناہ ثابت ہو گئے۔

بے گناہ محمدعزیر اور خلیل اسلام دہائیوں تک جیل میں رہے۔ عدالت نے 83 سالہ محمد عزیز اور خلیل السلام کی سزائیں غلط قرار دے دیں۔ کیس کے ایک  ملزم خلیل اسلام 2009 میں انتقال کر چکے ہیں۔ فیصلے کے وقت عزیز آبدیدہ ہو گئے۔

دونوں مسلمان باشندوں کو 80 کی دہائی میں پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔ فیصلے کے وقت عزیز آبدیدہ ہو گئے۔ عدالت کے مطابق فیصلے کا مقصد ریکارڈ کی درستگی ہے۔