Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میسی نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

میسی نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں
December 15, 2016

بیونس آئرس (ویب ڈیسک) ارجنٹائن کے مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی آئندہ سال اپنی دوست انتونیلا راکوزو سے رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق نامور فٹ بالر کی شادی کی تقریب اگلے برس موسم گرما میں ارجنٹائن میں ہو گی جس میں سیکڑوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

میسی کی انتونیلا راکوزو سے ملاقات ان کے دوست کی معرفت کافی عرصہ پہلے ہوئی تھی جس کے بعد یہ دوستی پیار میں بدل گئی اوردونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔