Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میری دادی نےمیرے والد کی سالگرہ منائی اور اُنہیں دعائیں دیں : مریم نواز

میری دادی نےمیرے والد کی سالگرہ منائی اور اُنہیں دعائیں دیں : مریم نواز
December 25, 2016

 لاہور(92نیوز)مسلم لیگ کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہےکہ میری دادی نےمیرے والد کی سالگرہ منائی اور اُنہیں دعائیں دیں۔

تفصیلات کےمطابق مریم نوازنےاپنےٹویٹ پیغام کے ساتھ اپنے والد نوازشریف اور دادی کی تازہ تصویر بھی لگائی۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرے والد تمام رشتوں میں مخلص ہیں اور وہ انہیں  اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف اپنے والد کی قبرپر بھی گئے اور فاتحہ پڑھی۔