Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میرپورخاص:پاک سرزمین پارٹی کا متحدہ کے کارکنوں سے آمنا سامنا

میرپورخاص:پاک سرزمین پارٹی کا متحدہ کے کارکنوں سے آمنا سامنا
April 1, 2016
میرپورخاص(92نیوز)اندرون سندھ ’’کمال‘‘کا استقبال پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کا میرپور خاص پہنچنے پر ایم کیو ایم کے کارکنوں سے آمنا سامنا ہوگیا ۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کمال کے قافلے پر پتھراؤ کے ساتھ ساتھ زبردست نعرے بازی بھی کی ۔ کارکنوں کے آمنے سامنے آںے پرعلاقہ میدان جنگ بن گیا جبکہ متعدد  گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےجبکہ اس ساری صورتحال میں  پولیس بے بس نظر آئی ۔