Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میجر جنرل آصف غفور نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چار ج سنبھال لیا

میجر جنرل آصف غفور نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چار ج سنبھال لیا
December 25, 2016

 راولپنڈی (92نیوز)میجر جنرل آصف غفور نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چار ج سنبھال لیا۔ میجر جنرل آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی خدمات کو سراہا۔

تفصیلات کےمطابق میجر جنرل آصف غفور نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا چار ج سنبھال لیا۔اپنے ٹویٹ میں میجرجنرل آصف غفور نے کہاہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی خدمات  قابل  تعریف ہیں اورمسلح افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔