Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میجرجنرل ساحر شمشاد مرزا ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات

میجرجنرل ساحر شمشاد مرزا ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات
October 12, 2015
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےمیجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ڈی جی ملٹری آپریشز تعینات کر دیا ہے، میجر جنرل ساحر شمشاد اس سے قبل جی او سی 40 انفنٹری ڈویژن تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق جی او سی 40 انفنٹری ڈویژن میجر جنرل ساحر شمشاد کو نیا ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے جی ایچ کیو میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنھبال لی ہیں، میجر جنرل ساحر شمشاد سے قبل لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ڈی جی ملٹری آپریشنز کے طور کر کام کر رہے تھے جہنیں  لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پروموشن کے بعد کمانڈر سدرن کمان تعینات کیا گیا۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔