Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میتھیو بیرٹ کی گرفتاری کے بعد ذمہ داروں سے تفتیش کا فیصلہ

میتھیو بیرٹ کی گرفتاری کے بعد ذمہ داروں سے تفتیش کا فیصلہ
August 7, 2016
اسلام آباد(92نیوز) امریکی شہری میتھیو بیرٹ گرفتاری کے معاملے پر امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کے ذمہ داروں سے تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلیک لسٹ میتھیو کو ویزہ  افسر سعدیہ لطیف قاضی کے دستخطوں سے جاری ہوا۔ ایف آئی اے نے ہوسٹن قونصل خانے کے ذمہ داروں تک رسائی مانگ لی ویزا جاری کرنے میں ملوث قونصل خانے کے اہلکاروں کو واپس بلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔