Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میاں صاحب آپ حکمران ہیں اور جوابدہ بھی، حکمران خاندان اپنے اثاثے ڈکلیئر کرے: علیم خان

میاں صاحب آپ حکمران ہیں اور جوابدہ بھی، حکمران خاندان اپنے اثاثے ڈکلیئر کرے: علیم خان
May 1, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) میاں صاحب آپ حکمران ہیں اور آپ جوابدہ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب آپ حکمران ہیں اور آپ جوابدہ ہیں۔ وزیراعظم بتائیں کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں صاحب نے جو کمپنیاں بنائیں انہیں حساب دینا ہو گا۔ ہمت پیدا کریں اور حکمران خاندان اپنے اثاثے ڈکلیئر کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہر صورت مال روڈ پر جلسہ کرے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔