Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میانوالی سرگودھا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

میانوالی سرگودھا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
April 6, 2016
میانوالی(92نیوز)میانوالی سرگودھا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق میانوالی اور سرگودھا کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں  ۔