Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میانوالی : برساتی نالےمیں ڈوب کر3بچے جاں بحق

میانوالی : برساتی نالےمیں ڈوب کر3بچے جاں بحق
July 13, 2017

میانوالی (92نیوز)میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں برساتی نالے میں ڈوب کر3 بچے جاں بحق ہو گئےہیں ۔ ڈوبنے والوں میں دو بھائی اور ایک کزن شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والے تینوں بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ۔