میانمار میں نئے سال کی مناسبت سے واٹر فیسیٹول کا انعقاد
میانمار میں بھی بدھ مت کے نئے سال کی مناسبت سے واٹر فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا ،جس میں بچوں اور بڑوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی اورٹھنڈے ٹھار فیسٹیول سےخوب لطف اندوز ہوئی۔
شرکا نے پانی والی بندوقوں سے ایک دوسرے پر خوب نشانے باندھے جبکہ فنکاراؤں کے رقص نے فیسٹیول کی رونقیں بڑھا دیں۔