Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میانمار ،ریاست راکھین کےگاؤں سے روہنگیا مسلمانوں کی 5اجتماعی قبریں دریافت

میانمار ،ریاست راکھین کےگاؤں سے روہنگیا مسلمانوں کی 5اجتماعی قبریں دریافت
February 1, 2018

میانمار ( 92 نیوز ) میانمار فوج کا ایک اور بھیانک روپ سامنے آگیا، میانمار کی ریاست راکھین کےگاؤں سے روہنگیا مسلمانوں کی 5اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قبروں میں روہنگیا مسلمانوں کی سیکڑوں لاشیں دفن ہیں ۔