Saturday, January 28, 2023

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، سعد رفیق

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، سعد رفیق
اسلام آباد ( 92 نیوز)سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا۔ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ڈیسکون کا ٹھیکہ ملا ہے تو رزاق داؤد کو وزارت لینی ہی نہیں چاہئے تھی ۔ڈیسکون پیچھے ہٹے یا رزاق داؤد ود ڈرا کریں۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ   نوازشریف کو ایسے الزامات پر جیل ڈال دیا گیا،ہم بھائیوں پر بھی بے بنیاد الزامات لگائے، مراد علی شاہ منتخب وزیراعلیٰ ہیں ان سے کیسے استعفی مانگا جا سکتا ہے؟۔