مہاجر قوم کے مسائل حل کرنےکیلئے نائن زیرو جانے کو تیار ہوں : آفاق احمد
![مہاجر قوم کے مسائل حل کرنےکیلئے نائن زیرو جانے کو تیار ہوں : آفاق احمد](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/afaq-ahmed.jpg)
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم حقیقی کے رہنما آفاق احمد کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کے مسائل حل کرنے کےلیے نائن زیرو جانے کو تیارہوں ،ایم کیو ایم امن کا راستہ اپنائے ، مہاجر عوام کے مسائل پر توجہ دے ایم کیو ایم کے قائد سے پہلے کوئی رابطہ تھا نہ اب ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ 1992میں کہا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد "را" کے ایجنٹ کے ہیں۔