Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مہاجروں پر ”را“کے ایجنٹ کے الزامات ختم کرائیں گے : مصطفیٰ کمال

مہاجروں پر ”را“کے ایجنٹ کے الزامات ختم کرائیں گے : مصطفیٰ کمال
April 20, 2016
کراچی (92نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں پر دہشت گردی اور ”را“ کے ایجنٹ ہونے کے الزامات ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فاروق ستار مظلوم ہیں‘ ان کی باتوں کا اب جواب نہیں دیں گے۔ بھارتی ایجنٹ تو چار لوگ ہیں ان پر گھر بیٹھے داغ لگ گیا۔ 24اپریل کے جلسے کےلئے پیسوں کی ضرورت ہے۔