Saturday, July 27, 2024

مک مکا ثابت ہو تو وزیراعظم کے خلاف ریفرنس آنا چاہئے، خورشید شاہ

مک مکا ثابت ہو تو وزیراعظم کے خلاف ریفرنس آنا چاہئے، خورشید شاہ
February 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ مک مکا کا الزام ثابت ہو جائے تو وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں تو ان کے خلاف تحقیقات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پی آئی اے کے پُر امن احتجاج کرنے والے ملازموں کی ہلاکت اور بے رحمانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔