Thursday, October 6, 2022

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے پیشتر علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے پیشتر علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی

ریاض ( 92 نیوز ) مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے پیشتر علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی اور گلیوں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں ۔
تبوک میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ خراب موس کی وجہ سے جدہ ، طائف اور دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں ۔
انتظامیہ نے شہریوں کو وادیوں میں جانے سے بھی روک دیا ہے ۔