Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مکس مارشل آرٹس، پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا

مکس مارشل آرٹس، پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا
February 5, 2021

سنگا پور (92 نیوز) پاکستانی کھلاڑی کا یوم یکجہتی کشمیر پر مظلوم کشمیریوں کو تحفہ، سنگاپور میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے مکس مارشل آرٹس مقابلہ میں بھارت کے راہول راجو کو شکست دے دی۔

بھارتی سورما پاکستانی شاہین کے سامنے ایک بھی راؤنڈ میں ٹک نہ پایا اور پہلے راؤنڈ میں پہلے ہی مکے میں ڈھیر ہوگیا۔ پاکستانی فائٹر کا مکا بھارتی حریف کے سینے پر لگا۔

پاکستان کے احمد مجتبیٰ نے بھارت کے راہول راجو کے خلاف جیت کشمیریوں کے نام کر دی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔