Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مکئی کے دانے نکالنے کیلئے گھریلو ساختہ مشین تیار

مکئی کے دانے نکالنے کیلئے گھریلو ساختہ مشین تیار
November 6, 2021 --- ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چینی کاشتکار خاتون نے مکئی کے دانے نکالنے کے لیے گھریلو ساختہ مشین تیارکرلی۔

مکئی کے سٹوں سے دانے الگ کرنے کے لئے عام طور پر تھریشر استعمال کی جاتی ہے لیکن اگر تھریشر دستیاب نہ ہو تو یہ کام گھر پر بھی کیا جاسکتا ہے چینی کاشتکار خاتون نے اس مقصد کے لئے گھریلو ساختہ مشین تیار کی ہے جو بڑی تیزی کے ساتھ سٹوں سے دانے الگ کرتی ہے۔

زیر نظر تصویر میں چینی کاشتکار خاتون کو گھریلو ساختہ مشین سے بآسانی مکئی کے سٹوں سے دانے نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔