Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے 13افراد کی لاشیں پنجاب روانہ

مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے 13افراد کی لاشیں پنجاب روانہ
October 13, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی گلستان جوہرمیں  مٹی کا تودہ گرنے سےجاں بحق ہونےوالے13افرادکی لاشیں پنجاب روانہ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےگلستان جوہربلاک ون میں جھگیوں میں مٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق ہونےوالےتیرہ افرادکی لاشیں پنجاب روانہ کردی گئیں۔ جاں افرادمیں سےپانچ کی لاشیں رحیم یارخان اورآٹھ افرادکی لاشیں بہاولپورروانہ کی گئی ہیں،جہاں انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائےگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔