مٹیاری: این اے 218 ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ 92نیوز پر

مٹیاری(92نیوز) مٹیاری میں حلقہ این اے 218 ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ 92نیوزکو سب سے پہلے موصول ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق مٹیار ی میں پولنگ اسٹیشن211 سے پیپلزپارٹی کے مخدوم سعید الزماں 314 ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ وہاں پر مجلس وحدت مسلمین کےفرمان علی شاہ کو 2 ووٹ ملے ۔