Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مٹھائی کےجواب میں بارود،بھارت کی کنٹرول لائن پرگولہ باری

مٹھائی کےجواب میں بارود،بھارت کی کنٹرول لائن پرگولہ باری
August 14, 2016
لاہور(92نیوز)مٹھائی کےجواب میں بارود ، بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ۔ پاکستانی فورسز نےدشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی فوج نے آج اپنے یوم آزادی کی خوشی میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کو مٹھائی دی ہے تاہم بھارتی فوج کی طرف سے مٹھائی کے جواب میں ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی  ۔ پاکستانی فورسز نے بھر پور جواب دیا جس کے نتیجے میں دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں ۔ ذرائع کےمطابق اس بلا اشتعال فائرنگ میں بھارت نے بھاری ہتھیاروں کا بھی اس استعمال کیا