Monday, October 3, 2022

مووی سٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی کا باکس آفس پر راج

مووی سٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی کا باکس آفس پر راج

لاس انجلس (92 نیوز) ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور سائنس فکشن فلم سٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی باکس آفس پر چھا گئی۔
شہرہ آفاق سٹار وار سیریز کی نئئ فلم لاسٹ جیڈائی نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم نے امریکا اور کینیڈا سے دو سو بیس ملین کمائےجبکہ اوپننگ ویک اینڈ میں فلم مجموعی طور پر چار سو پچاس ملین ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے۔
معصوم بیل کے گرف گھومتی تھری ڈی اینی میٹد فلم فرڈیننڈ دوسرے نمبر پر رہے جس نے تیرہ اعشاریہ تینتیس ملین ڈالرز کمائے۔
بچے اور بھوت کی دوستی پر بنائی گئی اینی میٹڈ فلم کوکو نے ریلیز کے چوتھے ہفتے میں دس ملین ڈالرز کمائے ہیں۔