Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مونٹو کارلو ریلی ، اسبسٹن اوگیئر کی پوزیشن مستحکم

مونٹو کارلو ریلی ، اسبسٹن اوگیئر کی پوزیشن مستحکم
January 29, 2018

مونٹو کارلو ( 92 نیوز ) مونٹو کارلو ریلی میں اسبسٹن اوگیئر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔  فرنچ ڈرائیور کی پوزیشن مستحکم ہے جو   ٹائٹل جیتنے سے چند قدم کی دوری پر ہیں۔ اسٹار ڈرائیور نے ایک منٹ کی برتری حاصل کر لی ۔

آخری پانچ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے فرنچ ڈرائیور نے ریلی کے آغاز سے مجموعی برتری پر قبضہ جمائے رکھا  ۔ سٹونیا کےاوٹ ٹانک دوسری ،جبکہ فن لینڈ کے جیری لاٹوالہ  تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

ورلڈ چیمپئن شپ کےفائنل لیگ کا انعقاد 15 سے 18 فروری تک سویڈن میں ہو گا ۔