Sunday, February 5, 2023

مونٹریال میں سالانہ موٹر شو کا انعقاد

مونٹریال میں سالانہ موٹر شو کا انعقاد
مونٹریال( 92 نیوز) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں سالانہ موٹر شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں جدید بائیکس لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ شو میں ہیوی بائیکس، سکوٹر، ماؤنٹین بائیکس سمیت دیگر اقسام کی بائیکس نمائش کیلئے رکھی گئیں۔ سالانہ میلے میں دنیا بھر سے درجنوں کمپنیوں نے شرکت کی ۔