Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مولا بخش چانڈیو بادشاہ آدمی ہیں ،ڈاکٹر عاصم کا دفاع نہیں کرپائیں گے : شیخ رشید

مولا بخش چانڈیو بادشاہ آدمی ہیں ،ڈاکٹر عاصم کا دفاع نہیں کرپائیں گے : شیخ رشید
December 21, 2015
راولپنڈی(92نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو بادشاہ آدمی ہیں  شرجیل میمن تو آصف زردرای کی پناہ میں ہے انہیں جاننا چاہیے کہ وہ ڈاکٹر عاصم کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ مارنے والے اور ہوتے ہیں اور کھانے والے اور ہوتے ہیں ۔