Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات،  سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات،  سیاسی صورتحال پر گفتگو
September 22, 2019
لاہور ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام  (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کے گھر  دو گھنٹے تک قیام کیا ،  ملاقات میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  سردار ایاز صادق ، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے ۔ مولانا کی ایک ہفتے میں شہباز شریف سے دوسری ملاقات تھی ، گزشتہ اتوار بھی فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی تھی ۔