Sunday, September 15, 2024

موغادیشو میں کار بم دھماکا، 8 افراد ہلاک

موغادیشو میں کار بم دھماکا، 8 افراد ہلاک
July 11, 2021

موغادیشو (92 نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق حملے میں پولیس افسروں کو نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق بم دھماکے میں انتہاپسند تنظیم الشباب ملوث ہوسکتی ہے۔