Saturday, July 27, 2024

موصل:عراقی فوج کاداعش کے93جنگجوہلاک کرنے کادعویٰ

موصل:عراقی فوج کاداعش کے93جنگجوہلاک کرنے کادعویٰ
February 19, 2017
  بغداد(ویب ڈیسک)عراق سے داعش کا قلع قمع کرنے کےلئے فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ عراقی افواج کی جانب سے جنگی ہیلی کاپٹروں کااستعمال،ترانوے جنگجو ہلاک جبکہ متعددٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔