Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

موسیقی کی دنیامیں عزت پاکستان کی وجہ سے ملی:ندیم عباس

موسیقی کی دنیامیں عزت پاکستان کی وجہ سے ملی:ندیم عباس
May 3, 2015
لندن(ویب ڈیسک)بسم اللہ کرا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکارندیم عباس  کاکہناہے کہ وہ برطانیہ میں مشرقی موسیقی کی پروموشن کے لیے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارندیم عباس نے لندن میں کنسرٹ کے بعدنائنٹی ٹونیوزسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ان کی پرفارمنس ہمیشہ پاکستان کے لیے ہوتی ہے،کیونکہ ان کوعزت پاکستان کی وجہ سے ملی۔ ندیم عباس کاکہناہے کہ لندن میں پرفارم کرکے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے،ان کاکہناہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کوبالی ووڈسے مقابلے کے لیے مزیدانویسٹ منٹ کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔