موسیقاروں نے پرواز میں تاخیر کو بھی انجوائے کر لیا

جنیوا( 92 نیوز)پرواز میں تاخیر مسافروں کیلئے پریشانی کی بجائے انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ بن گئی۔
جنیوا ائرپورٹ پر پھنسےموسیقاروں نے فلائٹ لیٹ ہونے پر اپنے موسیقی کے آلات سنبھال لئے پرواز میں تاخیر پرکمیرا آف لعمان آرکسٹرا کے گروپ نے شاندار میوزک پرفارمنس پیش کی ۔
میوزک پرفارمنس سے نہ صرف موسیقاروں نے اپنی بلکہ دیگر مسافروں کی بوریت بھی دور بھگادی ۔