Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی حیدرآباد میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی حیدرآباد میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد
March 11, 2018

حیدر آباد (92 نیوز) کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد نے موسم بہار کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا ۔ دلفریب اور پرکشش پھولوں کا نظارہ کرنے کے لئے شہری اپنی فیلمیز کے ساتھ پہنچے اور خوبصورت پھولوں سے سجائی گئی نمائش کے انعقاد کو سراہا ۔
نمائش میں قومی پرچم کو بھی پھولوں کے رنگ میں رنگ دیا گیا ۔
بڑوں کے ساتھ بچے بھی خوب محضوظ ہوئے ۔
خوبصورت پھولوں کی نمائش نے جہاں ماحول کو رنگوں سے بھر دیا وہیں شہریوں کے چہرے بھی پھولوں کی طرح کھل اٹھے ۔