مودی کے ملک میں مسلمانوں سے نفرت کی انتہا، مسلم خواتین کی عزتیں پامال ہورہی ہیں، مشال ملک

لاہور (92 نیوز) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں مودی کے ملک میں مسلمانوں سے نفرت کی انتہا ہے۔
پروگرام ’’ صبح سویرے پاکستان ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا تھا، بھارت میں مسلم خواتین کی عزتیں پامال، آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کیلئے پیش کردیا۔
مشال ملک کا مزید کہنا تھا مکروہ کام کرنیوالوں کو بھارتی حکومت کا تحفظ حاصل ہے، ایسے اقدامات پر ایکشن نہ لینا شرمناک ہے۔