Friday, September 20, 2024

مودی کے برسلز پہنچنے پرکشمیری کمیونٹی کا احتجاج

مودی کے برسلز پہنچنے پرکشمیری کمیونٹی کا احتجاج
March 31, 2016
برسلز(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے  برسلز پہنچنے پر کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں احتجاج کیا اور مودی کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین  کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر  میں مظلوم لوگوں پر مظالم بند کرے۔