Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مودی کا بلوچستان سے متعلق بیان پاکستان میں مداخلت کا اقبال جرم

مودی کا بلوچستان سے متعلق بیان پاکستان میں مداخلت کا اقبال  جرم
August 15, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک)مودی نے بلوچستان سے متعلق بیان دے کر پاکستان میں مداخلت کا اقبال جرم کر لیا ہے ۔ مودی کے بیان پر بھارت کے اندربھی  شدید تنقید ہو رہی ہے ۔ لوگ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ  مودی اپنے گھر کو دیکھ ہر طرف افراتفری ہے ، علیحدگی کی تحریکیں ہیں ،  سفارتی ، عدالتی اور سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مودی کا بلوچستان پربیان غیر ضروری ہے۔