Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مودی غربت نہیں غریب ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا  ہیں : راہول گاندھی

مودی غربت نہیں غریب  ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا  ہیں : راہول گاندھی
December 21, 2016

 نئی دہلی (ویب ڈٰیسک)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی غریب نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق کانگریس کے سینئررہنماراہول گاندھی نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر کڑی تنقید  کرتے ہوئے خوب کھری کھری سنائی ہیں۔

راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی ملک سے غربت نہیں بلکہ  غریب ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی خود بڑی کرپشن میں ملوث ہیں ان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی ہے ۔