Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ کے قائد کی ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ کے قائد کی ضمانت میں توسیع
February 1, 2016
  لندن(92نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد  کو ضمانت میں توسیع مل گئی ہے جبکہ کل  کی پیشی سے بھی استثنیٰ  مل گیا ہے ۔ متحدہ ترجمان کے مطابق لندن پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس فرد جرم کیلئے مناسب ثبوت نہیں ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔