Sunday, October 2, 2022

منی لانڈرنگ ریفرنس ، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

منی لانڈرنگ ریفرنس ، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
لاہور ( 92 نیوز) شہبازشریف فیملی کے خلاف  منی لانڈرنگ ریفرنس میں  احتساب عدالت نے شہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی کر دی ۔ احتساب عدالت کی جانب سے رابعہ عمران کے اشتہارات آویزاں کرنے کا حکم دے دیا گیا ،  عدالت سلیمان شہباز کے خلاف بھی پہلے ہی اشتہاری کارروائی کا آغاز کرچکی ہے۔