منی بجٹ کا مسودہ منظوری کیلئے وزارت قانون و انصاف کو ارسال

اسلام آباد (92 نیوز) منی بجٹ کا مسودہ منظوری کیلئے وزارت قانون و انصاف کو ارسال کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے درآمدی گاڑیوں اور دیگر پرتعیش اشیا پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دیدی۔ غیر اہم اشیاء پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی بھی تجویز دے دی۔