Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

منڈی بہاؤالدین : جیت کی خوشی میں لیگی کارکنوں کی زبردست ہوائی فائرنگ

منڈی بہاؤالدین : جیت کی خوشی میں لیگی کارکنوں کی زبردست ہوائی فائرنگ
December 24, 2016

 منڈی بہاؤالدین(92نیوز)منڈی بہاؤالدین میں ن لیگی کارکنوں نےقانون کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ۔ ن لیگ کےچیئرمین ضلع کونسل کی کامیابی پراندھادھندہوائی فائرنگ کی گئی ہے ۔

ہوائی فائرنگ سےعلاقےمیں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔