Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

منڈی بہاؤالدین ، حکمتی جماعت کے بااثر افراد کی ہوائی فائرنگ

منڈی بہاؤالدین ، حکمتی جماعت کے بااثر افراد کی ہوائی فائرنگ
January 13, 2018

منڈی بہاؤالدین( 92 نیوز) منڈی بہاؤ الدین کے علاقے چوٹ دھیراں میں حکومتی جماعت کے بااثر افراد کی ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف کی لہر دوڑ گئی ۔

با اثر افراد کی جانب سے دن دہاڑے شادی کی تقریب میں خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

متعدد افراد سر عام ہاتھوں میں خودکار ہتھیار لئے کافی دیر تک ہوائی فائرنگ کرتے رہے ۔ پورا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا  جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔