منچلے نے برف پر چلنے والا سکوٹر تیا کرڈالا
ماسکو ( 92 نیوز) آپ نے منچلوں کو برف پر سکیٹنگ کے کرتب دکھاتے تو کئی بار دیکھا ہوگا ،لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایسے شخص سے جس نے برف پر چلنے والا اسکوٹر ہی تیار کر لیا۔
ویڈیو میں نظر آنیوالے نوجوان نے برف پر چلنے والا سکوٹر تیار کیا اور پھر برفیلے میدانوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے لگا۔
سوشل میڈیا پر نوجوان کی ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔