Friday, September 13, 2024

منچلےکاپلاسٹک میز پر ویک بورڈنگ سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

منچلےکاپلاسٹک میز پر ویک بورڈنگ سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ
June 3, 2018
لندن ( 92نیوز) ایڈونچر کے متوالے  اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر دم کچھ منفرد  کر گزرنے کی کوشش میں رہتے ہیں  ۔ لندن میں رہنے والے  اس جانباز نے پلاسٹک کی میز پر  خطرناک لہروں کی سواری کرتے ہوئے  دیکھنے  والوں کے دل جیت لیے ۔ منچلے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہورہی ہے ۔