Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

منشیات اسمگلنگ میں جو بھی ملوث ہوا ،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، شہریار آفریدی

منشیات اسمگلنگ میں جو بھی ملوث ہوا ،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، شہریار آفریدی
January 7, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) شہریار آفریدی نے  سوشل میڈیا پر اپنے بھتیجے سے متعلق خبر کی وضاحت کر دی ، میڈیا سے گفتگو میں شہریار آفریدی  کا کہنا تھ کہ   میرے والد نے 3 شادیاں کیں، میں ایک  بڑی فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ صحافی نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ منشیات اسمگلنگ میں گرفتار نادر آفریدی کیا آپ کا بھتیجاہے،جس پر شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ  جو کوئی بھی ہو گا اس کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔