Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی
December 8, 2016

اسلام آباد (92نیوز) ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ڈاکٹرز نے جنید جمشید کے بھائی سے ڈی این اے سیمپل لے لیا۔ جنید جمشید کی ساس کا بھی پمز ہسپتال میں ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے میں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی سوار تھیں۔ لاشوں کے ناقابل شناخت ہونے کی وجہ سے ڈی این اے ٹیسٹ سے مدد لی جا رہی ہے۔