Wednesday, November 30, 2022

ممتاز عالم دین مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے
کراچی(92نیوز)ممتاز عالم دین مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے وفاق المدارس العربیہ کے شیخ الحدیث کچھ دنوں سے علیل تھے مولانا سلیم اللہ خان کا شمار ملک کے جید علما میں ہوتا تھا جبکہ انہوں ںےنوے سال سے زائد عمر پائی۔