ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں زمینوں کی بندر بانٹ، تحقیقات کا دائرہ وسیع

کراچی(92نیوز)لیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں زمینوں کی بندر بانٹ پر نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے ۔
تینتالیس دیہات کی زمینوں کو ایم ڈی اے میں شامل کرنے پر سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔