Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک کے 40شہروں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی

ملک کے 40شہروں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی
August 13, 2016
اسلام آباد(92نیوز)یوم آزادی پر کل وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں سمیت چالیس شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سکیورٹی خدشات پر سروس بند کرنے کی ہدایت وزارت داخلہ نے دی ہے  جبکہ  ملک بھر میں سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ دوسری جانب کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پی ٹی سی ایل کی سروسز آج ہی معطل ہوگئی ہیں ۔