Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک کے سب سے بڑے شہر کے مسائل بھی بڑے، قائداعظم کی جائے پیدائش اور گورنر ہاؤس کے قریب کچرے کے ڈھیر

ملک کے سب سے بڑے شہر کے مسائل بھی بڑے، قائداعظم کی جائے پیدائش اور گورنر ہاؤس کے قریب کچرے کے ڈھیر
May 15, 2016
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی نااہلی کی وجہ سے قائداعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن اور گورنر ہاؤس کے سامنے کچرے کے ڈھیر سندھ حکومت اور کے ایم سی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔ بدبو کی وجہ سے شہریوں کا گزرنا محال ہو گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ  قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہر میں گندگی کے ڈھیر شرمندگی کا باعث ہیں، کے ایم سی کو اس کا کام یاد دلانا ان کا کام نہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔