ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
لاہور(ویب ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں میدانی علاقوں میں دھند کا راج جبکہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری جاری ہے ۔
اسکردو میں درجہ حرارت منفی نو، پارہ چنار میں منفی چھ اور کوئٹہ میں منفی چار تک گر گیاہے ۔